11463 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11463

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۴۶۳)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَعْتَقَ صَفِیَّۃَ بِنْتَ حُیَیٍّ وَجَعَلَ عِتْقَہَا صَدَاقَہَا۔ (مسند احمد: ۱۳۵۴۰)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدہ صفیہ بنت حیی کو آزاد کیا او ر ان کی آزادی کوہی ان کا حق مہر مقرر کر دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.11463 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۴۶۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۰۸۶، ومسلم: ص ۱۰۴۵(انظر: ۱۳۵۰۶)