172-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 172
حدیث نمبر 11042
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انتقال کے بعد) سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ان کے ہاں آئے اور سیدھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف گئے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر دھاری دارچادر…...
Hadith No: 11042
حدیث نمبر 11043
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے تھے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ مسجد میں داخل ہوئے، وہاں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ لوگوں سے محوِ کلام تھے، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ آگے چلتے گئے، یہاں تک کہ وہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے گھر داخل…...
Hadith No: 11043
حدیث نمبر 11044
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو غسل دینے کے لیے لوگ جمع ہوئے، گھر میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل خانہ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا سیدنا عباس بن عبدالمطلب،…...
Hadith No: 11044
حدیث نمبر 11045
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ جب اہل خانہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو غسل دینے کا ارادہ کیا تو ان کا آپس میں اختلاف ہو گیا، وہ کہنے لگے: اللہ کی…...
Hadith No: 11045
حدیث نمبر 11046
جعفر بن محمد سے مروی ہے کہ صحابۂ کرام نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب غسل دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غسل کا پانی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے برتنوں میں جمع ہو گیا اور علی رضی اللہ عنہ اسے گھونٹ…...
Hadith No: 11046
حدیث نمبر 11047
سیّدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سات کپڑوں میں کفن دیا گیا تھا۔...
Hadith No: 11047
حدیث نمبر 11048
سیّدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تین کپڑوں میں کفن دیا گیا تھا، ایک قمیص تھی، جس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فوت ہوئے تھے اور نجرانی حُلّہ (جوڑا) تھا، حلہ دو کپڑوں کا…...
Hadith No: 11048
حدیث نمبر 11049
سیّدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سفید رنگ کی دو اور سرخ رنگ کی ایک چادر میں کفن دیا گیا۔...
Hadith No: 11049
حدیث نمبر 11457
ابو فزارہ سے روایت ہے، وہ یزید بن اصم سے اور وہ زوجۂ نبی سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب ان سے نکاح کیا اور جب ان کی رخصتی ہوئی تو آپ ان دونوں مواقع پر احرام…...