11049 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11049

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۰۴۹)۔ وَعَنْہُ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَیْضًا قَالَ: کُفِّنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَعَلٰی آلِہِ وَصَحْبِہِ وَسَلَّمَ فِی بُرْدَیْنِ أَبْیَضَیْنِ وَبُرْدٍ أَحْمَرَ۔ (مسند احمد: ۲۸۶۳)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سفید رنگ کی دو اور سرخ رنگ کی ایک چادر میں کفن دیا گیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.11049 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۰۴۹) تخریـج: حسن، محمد بن عبد الرحمن بن أبی لیلی قد توبع أخرجہ البیھقی: ۳/ ۴۰۰، والطبرانی: ۱۲۰۵۶، وعبد الرزاق: ۶۱۶۶ (انظر: ۲۲۸۴، ۲۸۶۱)