11046 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 11046
Hadith in Arabic
۔ (۱۱۰۴۶)۔ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ: کَانَ الْمَائُ مَائُ غُسْلِہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حِینَ غَسَّلُوہُ، بَعْدَ وَفَاتِہِ یَسْتَنْقِعُ فِی جُفُونِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَکَانَ عَلِیٌّیَحْسُوہُ۔ (مسند احمد: ۲۴۰۳)
Hadith in Urdu
جعفر بن محمد سے مروی ہے کہ صحابۂ کرام نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب غسل دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غسل کا پانی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے برتنوں میں جمع ہو گیا اور علی رضی اللہ عنہ اسے گھونٹ بھر بھر نوش کرتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۱۰۴۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، جعفر بن محمد الصادق لم یدرک ذالک ولم یسندہ، أخرجہ (انظر: ۲۴۰۳)