4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 1194
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی رات کو قیام کرے تو دو ہلکی رکعتوں سے آغاز کرے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 1194
حدیث نمبر 1195
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے اپنی خالہ میمونہ ؓ کے ہاں ایک رات بسر کی ، جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے ہاں تھے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ کچھ دیر بات چیت کی…...
Hadith No: 1195
حدیث نمبر 1196
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاں سوئے ، آپ بیدار ہوئے ، مسواک کی اور وضو کیا ، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے :’’ بے شک آسمانوں اور زمین کی تخلیق میں ،،،،،۔‘‘ آخر…...
Hadith No: 1196
حدیث نمبر 1197
زید بن خالد جہنی ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا : میں آج رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز تہجد ملاحظہ کروں گا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو ہلکی سی رکعتیں پڑھیں ، پھر دو رکعتیں بہت ہی لمبی پڑھیں…...
Hadith No: 1197
حدیث نمبر 1198
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عمر رسیدہ اور بوجھل ہو گئے تو آپ زیادہ تر بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے ۔ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 1198
حدیث نمبر 1199
عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، میں ان ایک جیسی سورتوں کو جانتا ہوں جنہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ملا کر پڑھا کرتے تھے ۔ ان میں سے آخری دو سورتیں حم الدخان اور عم یتساءلون ہیں ۔ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 1199
حدیث نمبر 1200
حذیفہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تہجد پڑھتے ہوئے دیکھا ،آپ نے تین بار اللہ اکبر کہا اور پھر دعا پڑھی ، پھر آپ نے رکوع کیا تو آپ کا رکوع قیام کی طرح (طویل) تھا ، آپ اپنے رکوع میں…...
Hadith No: 1200
حدیث نمبر 1201
عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص دس آیات کا اہتمام کرتا ہے وہ غافلین میں نہیں لکھا جاتا ، جو سو آیات (کی تلاوت و حفظ اور عمل) کا اہتمام کرتا ہے تو وہ…...