1202 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1202

Hadith in Arabic

وَعَن أبي هُرَيْرَة قَالَ: كَانَ قِرَاءَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ يَرْفَعُ طَوْرًا وَيَخْفِضُ طَوْرًا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تہجد میں قراءت کرتے وقت کبھی اپنی آواز بلند کرتے اور کبھی پست کرتے تھے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1202 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (1328) [و صححہ ابن خزیمۃ (1159) و ابن حبان (657) و الحاکم (1 / 310) و وافقہ الذھبی] ۔