4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 1204
ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک رات تشریف لائے تو دیکھا کہ ابوبکر ؓ پست آواز سے نماز پڑھ رہے تھے ۔ اور حضرت عمر ؓ کے پاس سے گزرے تو وہ بلند آواز سے نماز پڑھ رہے تھے ۔ راوی بیان…...
Hadith No: 1204
حدیث نمبر 1205
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ہی آیت تلاوت کرتے ہوئےصبح کر دی ۔ اور وہ آیت یہ تھی :’’ اگر تو انہیں عذاب دے تو وہ تیرے بندے ہیں ، اور اگر تو انہیں بخش دے تو تو غالب حکمت…...
Hadith No: 1205
حدیث نمبر 1206
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی صبح کی دو رکعتیں پڑھے تو وہ اپنے دائیں پہلو پر لیٹ جائے ۔‘‘...
Hadith No: 1206
حدیث نمبر 1207
مسروق ؒ بیان کرتے ہیں ، میں نے عائشہ ؓ سے دریافت کیا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ عمل کون سا تھا ؟ انہوں نے فرمایا : جس پر دوام ہو ۔ میں نے پوچھا : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ…...
Hadith No: 1207
حدیث نمبر 1208
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو رات تہجد پڑھتے ہوئے دیکھنا چاہتے تو ہم آپ کو (اس حالت میں) دیکھ لیتے تھے ، اور اگر ہم آپ کو سویا ہوا دیکھنا چاہتے تو ہم آپ کو (سویا ہوا) دیکھ لیتے…...
Hadith No: 1208
حدیث نمبر 1209
حمید بن عبدالرحمن بن عوف بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی صحابی نے بیان کیا ، کہ میں ایک سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا ، اس دوران میں نے کہا : اللہ کی قسم ! میں رسول…...
Hadith No: 1209
حدیث نمبر 1210
یعلی بن مملک سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ محترمہ ام سلمہ ؓ سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قراءت اور نماز کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا : تم ان کی نماز کے متعلق پوچھ کر کیا…...
Hadith No: 1210
حدیث نمبر 1211
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تہجد پڑھتے تو (اللہ اکبر کہنے کے بعد) یہ دعا پڑھتے : اے اللہ ! ہر قسم کی حمد تیرے ہی لیے ہے ، زمین و آسمان اور جو کچھ ان میں ہے انہیں تو ہی قائم…...