1205 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1205
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى أَصْبَحَ بِآيَةٍ وَالْآيَةُ: (إِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُكَ وَإِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ فَإنَّك أَنْت الْعَزِيز الْحَكِيم) رَوَاهُ النَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه
Hadith in Urdu
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ہی آیت تلاوت کرتے ہوئےصبح کر دی ۔ اور وہ آیت یہ تھی :’’ اگر تو انہیں عذاب دے تو وہ تیرے بندے ہیں ، اور اگر تو انہیں بخش دے تو تو غالب حکمت والا ہے ۔‘‘ ، رواہ النسائی و ابن ماجہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الصَّلَاة
- Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ النسائی (2 / 177 ح 1011) و ابن ماجہ (1350) [و صححہ الحاکم 1 / 241 و وافقہ الذھبی] ۔