4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 1214
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو بیدار ہوتے تو آپ یہ دعا پڑھتے : ((لا الہ الا انت ،،،،، انک انت الوھاب)) ’’ تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، تو پاک ہے ، اے اللہ ! اپنی حمد کے…...
Hadith No: 1214
حدیث نمبر 1215
معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو مسلمان اللہ کا ذکر کرتے ہوئے با وضو سو جائے اور پھر وہ رات کے کسی وقت بیدار ہو کر اللہ سے کسی خیر و بھلائی کا سوال کرے تو اللہ…...
Hadith No: 1215
حدیث نمبر 1216
شریق الہوزنی ؒ بیان کرتے ہیں ، میں نے عائشہ ؓ کے پاس حاضر ہو کر ان سے دریافت کیا ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو بیدار ہوتے تو آپ کس (ذکر) سے آغاز فرماتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا : تم نے ایسی چیز…...
Hadith No: 1216
حدیث نمبر 1217
ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے لیے اٹھتے تو اللہ اکبر کہہ کر یہ دعا پڑھتے :’’ پاک ہے تو اے اللہ ! اپنی حمد کے ساتھ ، با برکت ہے نام تیرا ، بلند ہے شان تیری اور تیرے…...
Hadith No: 1217
حدیث نمبر 1218
ربیعہ بن کعب اسلمی ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حجرے کے قریب رات بسر کیا کرتا تھا ، جب آپ رات تہجد کے لیے اٹھتے تو میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیر تک یہ پڑھتے ہوئے سنتا ۔’’ پاک…...
Hadith No: 1218
حدیث نمبر 1219
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی سو جاتا ہے تو شیطان اس کی گدی پر تین گرہیں لگا دیتا ہے ، وہ ہر گرہ پر یہ فسوں پھونک دیتا ہے ابھی تو بہت رات ہے…...
Hadith No: 1219
حدیث نمبر 1220
مغیرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس قدر قیام فرماتے کہ آپ کے پاؤں سوج جاتے ، آپ سے عرض کیا گیا ، آپ یہ (طویل قیام) کیوں کرتے ہیں ؟ جبکہ آپ کی اگلی پچھلی سب لغزشیں معاف کر دی گئی ہیں ،…...
Hadith No: 1220
حدیث نمبر 1221
ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک آدمی کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ وہ شخص صبح ہونے تک سویا رہتا ہے اور نماز بھی نہیں پڑھتا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ شیطان ایسے آدمی…...