1214 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1214
Hadith in Arabic
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَيْقَظَ مِنَ اللَّيْلِ قَالَ: «لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَسْتَغْفِرُكَ لِذَنْبِي وَأَسْأَلُكَ رَحْمَتَكَ اللَّهُمَّ زِدْنِي عِلْمًا وَلَا تُزِغْ قَلْبِي بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنِي وَهَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
Hadith in Urdu
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو بیدار ہوتے تو آپ یہ دعا پڑھتے : ((لا الہ الا انت ،،،،، انک انت الوھاب)) ’’ تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، تو پاک ہے ، اے اللہ ! اپنی حمد کے ساتھ ، میں اپنے گناہوں کی تجھ سے مغفرت طلب کرتا ہوں ، اور تیری رحمت کا تجھ سے سوال کرتا ہوں ، اے اللہ ! میرے علم میں اضافہ فرما ، بے شک تو ہی عطا فرمانے والا ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الصَّلَاة
- Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (5061) [و صححہ ابن حبان (2359) و الحاکم 1 / 540) و وافقہ الذھبی] ۔