1218 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1218

Hadith in Arabic

وَعَن ربيعَة بن كَعْب الْأَسْلَمِيّ قَالَ: كُنْتُ أَبِيتُ عِنْدَ حُجْرَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكُنْتُ أَسْمَعُهُ إِذَا قَامَ من اللَّيْل يَقُول: «سُبْحَانَ رب الْعَالمين» الْهَوِي ثُمَّ يَقُولُ: «سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ» الْهَوِيِّ. رَوَاهُ النَّسَائِيُّ وَلِلتِّرْمِذِيِّ نَحْوُهُ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيح

Hadith in Urdu

ربیعہ بن کعب اسلمی ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے حجرے کے قریب رات بسر کیا کرتا تھا ، جب آپ رات تہجد کے لیے اٹھتے تو میں آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیر تک یہ پڑھتے ہوئے سنتا ۔’’ پاک ہے تمام جہانوں کا رب ۔‘‘ اور :’’ پاک ہے اللہ اپنی حمد کے ساتھ ۔‘‘ نسائی ۔ ترمذی میں بھی اسی طرح ہے ۔ اور انہوں نے فرمایا : یہ حدیث حسن صحیح ہے ۔ ، رواہ النسائی و الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1218 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej صحیح ، رواہ النسائی (3 / 209 ح 1619) و الترمذی (3416) [و اصلہ عند مسلم : 226 / 489] ۔