1199 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1199

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: لَقَدْ عَرَفْتُ النَّظَائِرَ الَّتِي كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرِنُ بَيْنَهُنَّ فَذَكَرَ عِشْرِينَ سُورَةً مِنْ أَوَّلِ الْمُفَصَّلِ عَلَى تَأْلِيفِ ابْنِ مَسْعُودٍ سُورَتَيْنِ فِي رَكْعَةٍ آخِرُهُنَّ (حم الدُّخان) و (عَم يتساءلون)

Hadith in Urdu

عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، میں ان ایک جیسی سورتوں کو جانتا ہوں جنہیں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ملا کر پڑھا کرتے تھے ۔ ان میں سے آخری دو سورتیں حم الدخان اور عم یتساءلون ہیں ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1199 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (4996) و مسلم (275 / 822)، (1908) ۔