4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 1144
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص اللہ کی رضا کی خاطر چالیس روز تکبیر اولیٰ کے ساتھ با جماعت نماز پڑھتا ہے ، اس کے لیے دو چیزوں : جہنم اور نفاق سے براءت لکھ دی جاتی ہے…...
Hadith No: 1144
حدیث نمبر 1145
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص اچھی طرح وضو کر کے نماز کے لیے جائے لیکن وہ لوگوں کو پائے کہ وہ نماز پڑھ چکے ہوں تو اللہ اسے با جماعت نماز پڑھنے والوں کی مثل اجر عطا…...
Hadith No: 1145
حدیث نمبر 1146
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی آیا جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھ چکے تھے ، آپ نے فرمایا :’’ کیا کوئی شخص اس پر صدقہ کرے گا کہ وہ اس کے ساتھ نماز پڑھے ؟‘‘ ایک آدمی کھڑا ہوا تو اس نے…...
Hadith No: 1146
حدیث نمبر 1147
عبیداللہ بن عبداللہ بیان کرتے ہیں ، میں عائشہ ؓ کے پاس گیا اور عرض کیا : کیا آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مرض کے متعلق مجھے کچھ بتائیں گی ؟ انہوں نے فرمایا : کیوں نہیں ، فرمایا : جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ…...
Hadith No: 1147
حدیث نمبر 1148
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جس نے رکوع پا لیا تو اس نے رکعت پا لی ، اور جسے سورۂ فاتحہ نہ ملی تو وہ خیر کثیر سے محروم ہو گیا ۔...
Hadith No: 1148
حدیث نمبر 1149
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جو شخص امام سے پہلے سر اٹھا لیتا ہے اور اس سے پہلے جھکا دیتا ہے تو اس کی پیشانی شیطان کے ہاتھ میں ہے ۔‘‘...
Hadith No: 1149
حدیث نمبر 1150
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، معاذ بن جبل ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے ، پھر وہ اپنی قوم کے پاس جاتے اور انہیں نماز پڑھاتے تھے ۔ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 1150
حدیث نمبر 1151
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، معاذ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز عشاء ادا کرتے پھر اپنی قوم کے پاس جاتے اور انہیں نماز عشاء پڑھاتے ، اور یہ (بعد والی نماز) ان کے لیے نفل ہوتی تھی ۔ ، رواہ الدارقطنی ۔...