1146 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1146

Hadith in Arabic

وَعَن أبي سعيد الْخُدْرِيّ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ وَقَدْ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «أَلَا رَجُلٌ يَتَصَدَّقُ عَلَى هَذَا فَيُصَلِّيَ مَعَهُ؟» فَقَامَ رَجُلٌ فيصلى مَعَه . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی آیا جبکہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز پڑھ چکے تھے ، آپ نے فرمایا :’’ کیا کوئی شخص اس پر صدقہ کرے گا کہ وہ اس کے ساتھ نماز پڑھے ؟‘‘ ایک آدمی کھڑا ہوا تو اس نے اس کے ساتھ (با جماعت) نماز پڑھی ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1146 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej صحیح ، رواہ الترمذی (220 وقال : حدیث حسن) و ابوداؤد (574) [و صححہ ابن خزیمۃ (1632) و ابن حبان (436 ، 438) و الحاکم (1 / 209) و وافقہ الذھبی] * ھذا الحدیث دلیل صرح علی مشروعیۃ تعدد الجماعات فی المسجد برضا الامام و اھل المسجد ، و تویدہ ادلۃ أخری و لم یثبت خلافہ و الحمدللہ ۔