1149 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1149

Hadith in Arabic

وَعنهُ قَالَ: الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهُ وَيَخْفِضُهُ قَبْلَ الْإِمَامِ فَإِنَّمَا ناصيته بيد الشَّيْطَان . رَوَاهُ مَالك

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جو شخص امام سے پہلے سر اٹھا لیتا ہے اور اس سے پہلے جھکا دیتا ہے تو اس کی پیشانی شیطان کے ہاتھ میں ہے ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.1149 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ مالک (1 / 92 ح 205) [ و انظر مسند الحمیدی بتحقیقی (995)] * ملیح بن عبداللہ السعودی مجھول الحال و ثقہ ابن حبان وحدہ ۔