1150 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1150

Hadith in Arabic

عَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ يَأْتِي قومه فَيصَلي بهم

Hadith in Urdu

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، معاذ بن جبل ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے ، پھر وہ اپنی قوم کے پاس جاتے اور انہیں نماز پڑھاتے تھے ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1150 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Baab بَابُ مَنْ صَلَّى صَلَاةً مَرَّتَيْنِ
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (700) و مسلم (181 / 465)، (1043) ۔