1148 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1148

Hadith in Arabic

وَعَن أبي هُرَيْرَة أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «مَنْ أَدْرَكَ الرَّكْعَةَ فَقَدْ أَدْرَكَ السَّجْدَةَ وَمَنْ فَاتَتْهُ قِرَاءَةُ أُمِّ الْقُرْآنِ فقد فَاتَهُ خير كثير» . رَوَاهُ مَالك

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جس نے رکوع پا لیا تو اس نے رکعت پا لی ، اور جسے سورۂ فاتحہ نہ ملی تو وہ خیر کثیر سے محروم ہو گیا ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1148 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ مالک (1 / 11 ح 17) * السند منقطع لانہ من البلاغات و لقولہ :’’ و من فاتتہ ،،، خیر کثیر ‘‘ شواھد عند البخاری و مسلم و غیرھما فھو صحیح ۔