4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 1134
عثمان بن ابی العاص ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مجھے آخری وصیت یہ تھی :’’ جب تم لوگوں کی امامت کراؤ تو انہیں ہلکی نماز پڑھاؤ ۔‘‘ مسلم ۔ انہی سے مروی ایک روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ…...
Hadith No: 1134
حدیث نمبر 1135
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں ہلکی نماز پڑھانے کا حکم دیا کرتے تھے ، جبکہ آپ سورۃ الصافات سے ہماری امامت کرایا کرتے تھے ۔ ، رواہ النسائی ۔...
Hadith No: 1135
حدیث نمبر 1136
براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھا کرتے تھے ، جب آپ ’’ سمع اللہ لمن حمدہ ‘‘ فرماتے تو ہم میں سے کوئی شخص اپنی کمر نہ جھکاتا حتیٰ کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی…...
Hadith No: 1136
حدیث نمبر 1137
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی ، جب آپ نماز پڑھ چکے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا چہرہ مبارک ہماری طرف کرتے ہوئے فرمایا :’’ لوگو ! میں تمہارا امام ہوں ، تم…...
Hadith No: 1137
حدیث نمبر 1138
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ امام سے سبقت نہ کرو ، جب وہ اللہ اکبر کہے تو تم اللہ اکبر کہو ، جب وہ (ولاالضالین) کہے تو تم آمین کہو ، جب رکوع کرے تو رکوع کرو ، جب…...
Hadith No: 1138
حدیث نمبر 1139
انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھوڑے پر سوار ہوئے تو آپ اس سے گر گئے ، جس سے آپ کی دائیں جانب خراشیں آ گئیں ، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوئی ایک نماز بیٹھ کر پڑھائی ، تو…...
Hadith No: 1139
حدیث نمبر 1140
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیمار ہوئے تو بلال ؓ آپ کو نماز کی اطلاع کرنے آئے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ابوبکر ؓ کو حکم دو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں ، چنانچہ ابوبکر…...
Hadith No: 1140
حدیث نمبر 1141
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص امام سے پہلے اپنا سر اٹھا لیتا ہے وہ اس بات سے نہیں ڈرتا کہ اللہ کہیں اس کے سر کو گدھے کا سر نہ بنا دے ۔ متفق علیہ ۔...