1135 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1135

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا بِالتَّخْفِيفِ وَيَؤُمُّنَا ب (الصافات) رَوَاهُ النَّسَائِيّ

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمیں ہلکی نماز پڑھانے کا حکم دیا کرتے تھے ، جبکہ آپ سورۃ الصافات سے ہماری امامت کرایا کرتے تھے ۔ ، رواہ النسائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1135 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ النسائی (2 / 95 ح 827) [و صححہ ابن خزیمۃ (1606) و ابن حبان (الموارد : 470 ، ولاحسان : 1814)] ۔