1138 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1138
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُبَادِرُوا الْإِمَامَ إِذَا كَبَّرَ فكبروا وَإِذا قَالَ: وَلَا الضَّالّين. فَقُولُوا: آمِينَ وَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوا وَإِذَا قَالَ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فَقُولُوا: اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَك الْحَمد إِلَّا أَنَّ الْبُخَارِيَّ لَمْ يَذْكُرْ: وَإِذَا قَالَ: وَلَا الضَّالّين
Hadith in Urdu
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ امام سے سبقت نہ کرو ، جب وہ اللہ اکبر کہے تو تم اللہ اکبر کہو ، جب وہ (ولاالضالین) کہے تو تم آمین کہو ، جب رکوع کرے تو رکوع کرو ، جب ’’ سمع اللہ لمن حمدہ ‘‘ کہے تو تم ’’ ربنا لک الحمد ‘‘ کہو ۔‘‘ بخاری ، مسلم ۔ لیکن امام بخاری نے :’’ اور جب (ولا الضالین) کہے ۔‘‘ کا ذکر نہیں کیا ۔ متفق علیہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الصَّلَاة
- Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (796 مختصرًا) و مسلم ((87 / 415)، (932) ۔