26-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 26
حدیث نمبر 5449
عبداللہ بن حوالہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں مال غنیمت حاصل کرنے کے لیے پیدل بھیجا ، ہم مال غنیمت حاصل کیے بغیر واپس آئے اور آپ نے ہمارے چہروں پر مشقت کے آثار دیکھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ…...
Hadith No: 5449
حدیث نمبر 5450
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب مالِ فے / مالِ غنیمت کو دولت ، امانت کو مال غنیمت اور زکوۃ کو تاوان سمجھا جائے ، علم دینی مقاصد کے علاوہ دنیوی مقاصد کے لیے حاصل کیا جائے ، آدمی…...
Hadith No: 5450
حدیث نمبر 5451
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب میری امت پندرہ (برے) کام کرے گی تو اس پر بلا نازل ہو گی ، آپ نے وہ کام شمار کیے لیکن علی ؓ نے یہ ذکر نہیں کیا کہ ’’ علم دینی…...
Hadith No: 5451
حدیث نمبر 5452
عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ دنیا ختم نہیں ہو گی حتیٰ کہ میرے اہل بیت سے میرا ہم نام شخص عربوں کا بادشاہ بن جائے گا ۔‘‘ اور ابوداؤد کی روایت میں ہے فرمایا :’’ اگر دنیا…...
Hadith No: 5452
حدیث نمبر 5453
ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ مہدی میری عترت ، فاطمہ ؓ کی اولاد سے ہو گا ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 5453
حدیث نمبر 5454
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مہدی میری اولاد سے ہوں گے ، جو کہ کشادہ پیشانی اور بلند ناک والے ہوں گے ، وہ زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا جس طرح وہ ظلم و…...
Hadith No: 5454
حدیث نمبر 5455
ابوسعید خدری ؓ مہدی کے قصے کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ آدمی اس کے پاس آئے گا تو وہ کہے گا : مہدی ! مجھے عطا کرو ، مجھے عطا کرو ،…...
Hadith No: 5455
حدیث نمبر 5456
ام سلمہ ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بادشاہ کی موت کے وقت اختلاف ہو جائے گا ، اہل مدینہ سے ایک آدمی نکل کر مکہ کی طرف بھاگ کھڑا ہو گا ، اہل…...