26-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 26
حدیث نمبر 5419
نافع بن عتبہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم جزیرۂ عرب میں جہاد کرو گے تو اللہ فتح عطا کرے گا ، پھر فارس میں جہاد کرو گے اللہ فتح عطا کرے گا ، پھر تم روم پر حملہ کرو…...
Hadith No: 5419
حدیث نمبر 5420
عوف بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں ، میں غزوۂ تبوک میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا جبکہ آپ چمڑے کے ایک قبے میں تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ قیامت سے پہلے چھ علامتیں شمار کرو ، میری…...
Hadith No: 5420
حدیث نمبر 5421
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ رومی فوجیں اعماق (مدینہ کے قریب جگہ) یا دابق کے مقام پر پڑاؤ ڈالیں گی ، تو مدینہ سے اس وقت روئے زمین کے بہترین افراد پر…...
Hadith No: 5421
حدیث نمبر 5422
عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک میراث تقسیم نہیں ہو گی ، اور مال غنیمت (کی تقسیم) پر خوشی محسوس نہیں ہو گی ۔ پھر انہوں نے فرمایا : دشمن اہل شام کے لیے جمع ہوں گے جبکہ…...
Hadith No: 5422
حدیث نمبر 5423
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کیا تم نے ایک ایسے شہر کے متعلق سنا ہے جس کی ایک جانب خشکی ہے اور ایک طرف سمندر ہے ؟‘‘ انہوں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! جی ہاں ، آپ…...
Hadith No: 5423
حدیث نمبر 5424
معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بیت المقدس کی آبادی ، یثرب کی بربادی کے وقت ہو گی ، اور یثرب کی خرابی بڑی جنگ کے وقت ہو گی ، اور بڑی جنگ فتح قسطنطنیہ کے وقت ہو…...
Hadith No: 5424
حدیث نمبر 5425
معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بڑی جنگ ، قسطنطنیہ کی فتح اور خروج دجال سات ماہ میں ہو گا ۔‘‘ رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔...
Hadith No: 5425
حدیث نمبر 5426
عبداللہ بن بسر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جنگ عظیم اور شہر کی فتح کے مابین چھ سال کا وقفہ ہو گا جبکہ دجال کا ظہور ساتویں سال ہو گا ۔‘‘ ابوداؤد اور انہوں نے فرمایا : یہ حدیث زیادہ…...