5427 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5427

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: يُوشِكُ الْمُسْلِمُونَ أَنْ يُحَاصَرُوا إِلَى الْمَدِينَةِ حَتَّى يَكُونَ أَبْعَدَ مَسَالِحِهِمْ سَلَاحٌ وَسَلَاحٌ: قَرِيبٌ مِنْ خَيْبَرَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں : قریب ہے کہ مسلمانوں کو مدینہ تک محصور کر دیا جائے حتیٰ کہ ان کی سب سے دور والی سرحد سلاح ہو گی ۔ اور سلاح خیبر کے قریب ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5427 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الفتن
  • Takhreej حسن ، رواہ ابوداؤد (4250) [و الحاکم (4 / 511 ح 8560) و صححہ علی شرط مسلم و وافقہ الذھبی و سندہ حسن] ۔