26-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 26
حدیث نمبر 5439
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، اس اثنا میں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گفتگو فرما رہے تھے کہ اچانک ایک اعرابی آیا تو اس نے عرض کیا : قیامت کب آئے گی ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب امانت ضائع ہو جائے…...
Hadith No: 5439
حدیث نمبر 5440
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ مال زیادہ ہو جائے گا اور اس کی خوب ریل پیل ہو گی کہ آدمی اپنی زکوۃ کا مال لے کر نکلے گا لیکن اسے وصول کرنے…...
Hadith No: 5440
حدیث نمبر 5441
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ آخری زمانے میں ایک خلیفہ ہو گا ، وہ مال تقسیم کرے گا ، اور اسے گنے گا نہیں ۔‘‘ ایک دوسری روایت میں ہے ، فرمایا :’’ میری امت کے آخر پر ایک…...
Hadith No: 5441
حدیث نمبر 5442
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ قریب ہے کہ فرات اپنے سونے کے خزانے ظاہر کر دے ، اس وقت جو موجود ہو وہ اس سے کچھ نہ لے ۔‘‘ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 5442
حدیث نمبر 5443
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ فرات سے سونے کا پہاڑ ظاہر کر دیا جائے گا ، لوگ اس پر جھگڑیں گے تو ہر سو میں سے ننانوے قتل کر دیے جائیں گے…...
Hadith No: 5443
حدیث نمبر 5444
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ زمین سونے چاندی کے ستونوں کے مانند اپنے خزانے اُگل دے گی تو قاتل آئے گا اور (افسوس کے ساتھ) کہے گا ، میں نے اس وجہ سے قتل کیا تھا ، قطع رحمی…...
Hadith No: 5444
حدیث نمبر 5445
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ آدمی قبر کے پاس سے گزرے گا تو وہ اس پر لوٹ پوٹ ہو گا…...
Hadith No: 5445
حدیث نمبر 5446
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ سر زمین حجاز سے آگ نکلے گی اور وہ بصریٰ (شام کا ایک شہر) میں اونٹوں کی گردنوں کو روشن کر دے گی ۔‘‘ متفق علیہ ۔...