26-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 26
حدیث نمبر 5479
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ دجال آئے گا اور اس کے لیے مدینہ کی گھاٹیوں میں داخل ہونا حرام ہے ، چنانچہ وہ مدینہ کے قریب شور والی زمین پر پڑاؤ ڈالے گا ، پھر ایک آدمی اس…...
Hadith No: 5479
حدیث نمبر 5480
ابوہریرہ ؓ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ دجال مدینے کے ارادے سے مشرق کی طرف سے آئے گا حتی کہ وہ احد پہاڑ کے پیچھے قیام کرے گا ، پھر فرشتے اس کا…...
Hadith No: 5480
حدیث نمبر 5481
ابوبکرہ ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مدینہ (اس کے لوگوں کے دلوں) میں دجال کا رعب داخل نہیں ہو گا ، اس دن اس (مدینے) کے سات دروازے ہوں گے اور ہر دروازے…...
Hadith No: 5481
حدیث نمبر 5482
فاطمہ بنت قیس ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منادی کو یہ اعلان کرتے ہوئے سنا : نماز جمع کرنے والی ہے ، میں مسجد کی طرف گئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی ،…...
Hadith No: 5482
حدیث نمبر 5483
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ آج کی رات میں نے اپنے آپ کو (خواب میں) کعبہ کے پاس دیکھا ، میں نے وہاں گندمی رنگ کے ایک آدمی کو دیکھا کہ میں نے گندمی رنگ میں اس…...
Hadith No: 5483
حدیث نمبر 5484
فاطمہ بنت قیس ؓ نے ، تمیم داری ؓ سے مروی حدیث کے متعلق بیان کیا کہ انہوں (تمیم داری ؓ) نے فرمایا :’’ میں اچانک ایک ایسی عورت کے پاس سے گزرا جو اپنے بال کھینچ رہی تھی ، انہوں نے پوچھا : تو کون ہے ؟ اس نے…...
Hadith No: 5484
حدیث نمبر 5485
عبادہ بن صامت ؓ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میں نے تمہیں دجال کے متعلق حدیث بیان کی حتی کہ مجھے اندیشہ ہوا کہ تم نہیں سمجھ سکے ہو ، بے شک مسیح…...
Hadith No: 5485
حدیث نمبر 5486
ابو عبیدہ بن جراح ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ نوح ؑ کے بعد ہر نبی ؑ نے اپنی قوم کو دجال سے ڈرایا ہے ، اور میں تمہیں اس سے ڈراتا ہوں ۔‘‘ اور آپ صلی…...