26-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 26
حدیث نمبر 5489
اسماؑ بنت یزید بن سکن ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ دجال زمین پر چالیس سال رہے گا ، سال مہینے کی طرح ، مہینہ جمعے (ہفتے یعنی سات دن) کی طرح ، جمعہ (یعنی ہفتہ) دن کی طرح اور دن آگ…...
Hadith No: 5489
حدیث نمبر 5490
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میری امت کے ستر ہزار افراد دجال کی اتباع کریں گے ، ان کے سروں پر سبز سیاہ رنگ کے کپڑے ہوں گے ۔‘‘ ، رواہ فی شرح السنہ ۔...
Hadith No: 5490
حدیث نمبر 5491
اسماء بنت یزید ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے گھر میں تھے ، آپ نے دجال کا ذکر کیا تو فرمایا :’’ اس سے پہلے تین قسم کے قحط ہوں گے ، ایک قحط یہ ہو گا کہ اس میں آسمان تہائی بارش…...
Hadith No: 5491
حدیث نمبر 5492
مغیرہ بن شعبہ ؓ بیان کرتے ہیں ، دجال کے متعلق ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ، مجھ سے زیادہ کسی نے دریافت نہیں کیا ، کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا :’’ وہ تمہیں نقصان نہیں پہنچائے گا ۔‘‘ میں نے…...
Hadith No: 5492
حدیث نمبر 5493
ابوہریرہ ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ دجال ایک نہایت سفید گدھے پر سوار ہو کر نکلے گا ، اس کے دونوں کانوں کے مابین ستر باع (ایک باع دو ہاتھوں کی لمبائی کے…...
Hadith No: 5493
حدیث نمبر 5494
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب ؓ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معیت میں صحابہ کی ایک جماعت کے ساتھ ابن صیاد کی طرف روانہ ہوئے اور انہوں نے اسے بنو مغالہ کے قلعے میں بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے پایا…...
Hadith No: 5494
حدیث نمبر 5495
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، ابوبکر اور عمر ؓ مدینے کے کسی راستے میں اس (ابن صیاد) سے ملے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے فرمایا :’’ کیا تم گواہی دیتے ہو کہ میں اللہ کا…...
Hadith No: 5495
حدیث نمبر 5496
ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ ابن صیاد نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جنت کی مٹی کے بارے میں دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ نرم و ملائم سفید خالص کستوری ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...