26-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 26
حدیث نمبر 5499
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں اس (ابن صیاد) سے ملا اور اس کی آنکھ سوجی ہوئی تھی ، میں نے کہا : میں جو دیکھ رہا ہوں تیری آنکھ کو کب سے ایسے ہے ؟ اس نے کہا : میں نہیں جانتا ، میں نے کہا :…...
Hadith No: 5499
حدیث نمبر 5500
محمد بن منکدر بیان کرتے ہیں ، میں نے جابر بن عبداللہ ؓ کو اللہ کی قسم اٹھاتے ہوئے سنا کہ ابن صیاد دجال ہے ، میں نے کہا : آپ اللہ کی قسم اٹھاتے ہیں ، انہوں نے کہا : میں نے عمر ؓ کو اس بات پر نبی…...
Hadith No: 5500
حدیث نمبر 5501
نافع بیان کرتے ہیں ، ابن عمر ؓ بیان کیا کرتے تھے ، اللہ کی قسم ! مجھے کوئی شک نہیں کہ مسیح دجال ابن صیاد ہی ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد و البیھقی فی کتاب البعث و النشور ۔...
Hadith No: 5501
حدیث نمبر 5502
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم نے حرہ کے دن ابن صیاد کو نہ پایا ۔ رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 5502
حدیث نمبر 5503
ابوبکرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ دجال کے والدین تیس سال تک (بے اولاد) رہیں گے اور ان کے ہاں کوئی بچہ پیدا نہیں ہو گا ، پھر ان کے ہاں لڑکا پیدا ہو گا جو کانا ، بڑے دانتوں…...
Hadith No: 5503
حدیث نمبر 5504
جابر ؓ سے روایت ہے کہ ایک یہودی عورت نے مدینہ میں ایک بچے کو جنم دیا جس کی آنکھ نہیں تھی ، اس کی کچلیاں نظر آ رہی تھیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اندیشہ ہوا کہ وہ دجال نہ ہو ، آپ صلی اللہ…...
Hadith No: 5504
حدیث نمبر 5505
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! البتہ قریب ہے کہ ابن مریم (عیسیٰ ؑ) تمہارے درمیان ایک عادل حاکم کے طور پر نازل ہوں گے ، وہ صلیب…...
Hadith No: 5505
حدیث نمبر 5506
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اللہ کی قسم ! ابن مریم (عیسیٰ ؑ) حکمِ عادل کی حیثیت سے نازل ہوں گے ، وہ صلیب توڑ دیں گے ، خنزیر کو قتل کر ڈالیں گے ، جزیہ موقوف کر دیں…...