5453 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5453

Hadith in Arabic

وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «الْمَهْدِيُّ مِنْ عِتْرَتِي مِنْ أَوْلَادِ فَاطِمَة» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ مہدی میری عترت ، فاطمہ ؓ کی اولاد سے ہو گا ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5453 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الفتن
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (4284) ۔