5451 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5451

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا فَعَلَتْ أُمَّتِي خَمْسَ عَشْرَةَ خَصْلَةً حَلَّ بِهَا الْبَلَاءُ» وَعَدَّ هَذِهِ الْخِصَالَ وَلَمْ يَذْكُرْ «تُعُلِّمَ لِغَيْرِ الدِّينِ» قَالَ: «وَبَرَّ صَدِيقَهُ وَجَفَا أَبَاهُ» وَقَالَ: «وَشُرِبَ الْخَمْرُ وَلُبِسَ الْحَرِيرُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ

Hadith in Urdu

علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جب میری امت پندرہ (برے) کام کرے گی تو اس پر بلا نازل ہو گی ، آپ نے وہ کام شمار کیے لیکن علی ؓ نے یہ ذکر نہیں کیا کہ ’’ علم دینی مقاصد کے علاوہ حاصل کیا جائے گا ۔‘‘ فرمایا :’’ اپنے دوست سے حسن سلوک کرے گا اور والد سے جفا کرے گا ۔‘‘ اور فرمایا :’’ شراب نوشی کی جائے اور ریشم پہنا جائے ۔‘‘ رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5451 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب الفتن
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (2210) * فیہ فرج بن فضالۃ : ضعیف ۔