19-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 19
حدیث نمبر 4124
اور امام دارمی نے اسے ابن عباس ؓ سے روایت کیا ہے ۔ ، رواہ الدارمی ۔...
Hadith No: 4124
حدیث نمبر 4125
سفینہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سرخاب کا گوشت کھایا ۔ رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 4125
حدیث نمبر 4126
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گندگی کھانے والے جانور کے کھانے اور اس کے دودھ (پینے) سے منع فرمایا ہے ۔ ترمذی ۔ اور ابوداؤد کی روایت میں ہے : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غلاظت کھانے والے…...
Hadith No: 4126
حدیث نمبر 4127
عبدالرحمن بن شبل ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سانڈے کے گوشت کو کھانے سے منع فرمایا ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 4127
حدیث نمبر 4128
جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بلی کے گوشت اور اس کی قیمت کھانے سے منع فرمایا ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔...
Hadith No: 4128
حدیث نمبر 4129
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے روز پالتو گدھوں اور خچروں کے گوشت سے ، کچلی والے درندوں اور پنجے سے شکار کرنے والے پرندوں کے گوشت سے منع فرمایا ہے ۔ ترمذی ، اور انہوں نے فرمایا : یہ…...
Hadith No: 4129
حدیث نمبر 4130
خالد بن ولید ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھوڑوں ، خچروں اور گدھوں کے گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے ۔ رواہ ابوداؤد و النسائی ۔...
Hadith No: 4130
حدیث نمبر 4131
خالد بن ولید ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے غزوہ خیبر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ شرکت کی ، یہود (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں) آئے اور انہوں نے شکایت کی کہ لوگوں نے ان کے پھل دار درختوں سے پھل…...