4130 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4130

Hadith in Arabic

وَعَن خالدِ بْنِ الْوَلِيدِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ أَكْلِ لُحُومِ الْخَيْلِ والبِغالِ والحميرِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

Hadith in Urdu

خالد بن ولید ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے گھوڑوں ، خچروں اور گدھوں کے گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے ۔ رواہ ابوداؤد و النسائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4130 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (3790) و النسائی (7 / 202 ح 4336 ۔ 4337) [و ابن ماجہ (3198)] * فیہ صالح بن یحیی بن المقدام : لین الحدیث و ابوہ مستور و الحدیث ضعفہ موسی بن ھارون الحافظ وغیرہ ۔