4126 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4126

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَكْلِ الْجَلَّالَةِ وَأَلْبَانِهَا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَفِي رِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ: قَالَ: نُهِيَ عَنْ ركوبِ الْجَلالَة

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے گندگی کھانے والے جانور کے کھانے اور اس کے دودھ (پینے) سے منع فرمایا ہے ۔ ترمذی ۔ اور ابوداؤد کی روایت میں ہے : آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے غلاظت کھانے والے جانور کی سواری سے منع فرمایا ہے ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4126 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
  • Takhreej حسن ، رواہ الترمذی (1824 وقال : حسن غریب) و ابوداؤد (3785 و سندہ ضعیف ، 3787 ، 3719 ، الروایۃ الثانیۃ) ۔