4127 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4127

Hadith in Arabic

وَعَن عبدِ الرَّحمنِ بنِ شِبْلٍ: أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ أَكْلِ لَحْمِ الضَّبِّ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ

Hadith in Urdu

عبدالرحمن بن شبل ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سانڈے کے گوشت کو کھانے سے منع فرمایا ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4127 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (3796) ۔