4132 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4132
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُحِلَّتْ لَنَا مَيْتَتَانِ وَدَمَانِ: الْمَيْتَتَانِ: الْحُوتُ وَالْجَرَادُ وَالدَّمَانِ: الْكَبِدُ وَالطِّحَالُ . رَوَاهُ أحمدُ وابنُ مَاجَه وَالدَّارَقُطْنِيّ
Hadith in Urdu
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہمارے لیے دو مردہ چیزیں اور دو خون حلال کئے گئے ہیں ، دو مردار مچھلی اور ٹڈی ہے ، جبکہ دو خون جگر اور تلی ہیں ۔‘‘ رواہ احمد و ابن ماجہ و الدارقطنی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
- Takhreej ضعیف ، رواہ احمد (2 / 97 ح 5723 موقوف) و ابن ماجہ (3218 ، 3314 و سندہ ضعیف) و الدارمی (4 / 271 ۔ 272) * عبد الرحمن بن زید بن اسلم ضعیف و تابعہ اخواہ وھما ضعیفان ۔ ** سندہ ضعیف جدًا ولہ شاھد موقوف صحیح عند البیھقی (1 / 254) ولہ حکم المرفوع وھو یغنی عنہ ۔