18-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 18
حدیث نمبر 3877
ابوقتادہ ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بہتر گھوڑا وہ ہے جو انتہائی سیاہ ہو اور اس کی پیشانی پر تھوڑی سی سفیدی ہو ، اس کا اوپر والا ہونٹ یا ناک سفید ہو…...
Hadith No: 3877
حدیث نمبر 3878
ابووہب جُشمی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم ہر ایسے گھوڑے کو لازم پکڑو جو سرخ سیاہی مائل اور سیاہ کانوں والا ہو اس کی پیشانی اور پاؤں سفید ہوں ، یا وہ گھوڑا جو سرخ ہو ، اس کی…...
Hadith No: 3878
حدیث نمبر 3879
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سرخ رنگ کے گھوڑے میں برکت ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔...
Hadith No: 3879
حدیث نمبر 3880
عتبہ بن عبد سلمی ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ گھوڑے کی پیشانی ، گردن اور دم کے بال مت کاٹو ، کیونکہ اس کی دم اس کے لیے باعث پنکھا ہے (جس سے وہ اپنے اوپر…...
Hadith No: 3880
حدیث نمبر 3881
ابووہب جشمی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ گھوڑے باندھو (انہیں رکھو اور پالو) اور ان کی پیشانیوں اور پشتوں پر ہاتھ پھیرو اور ان کی گردنوں میں پٹے ڈالو ۔ لیکن تانت نہ ڈالو ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و النسائی…...
Hadith No: 3881
حدیث نمبر 3882
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے بندے تھے آپ کو احکامات نافذ کرنے پر مامور کیا گیا تھا ، آپ نے تین چیزوں کے علاوہ دیگر لوگوں سے الگ کوئی خصوصیت ہمیں عنایت نہیں فرمائی ، آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 3882
حدیث نمبر 3883
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک خچر بطور ہدیہ پیش کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر سواری فرمائی ، علی ؓ نے عرض کیا : اگر ہم گدھوں کو گھوڑیوں پر چڑھائیں تو ہمارے ہاں…...
Hadith No: 3883
حدیث نمبر 3884
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار کی دستی چاندی کی تھی ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و الدارمی ۔...