18-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 18
حدیث نمبر 3907
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں ایک سفر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا ، جب ہم مدینہ پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا :’’ مسجد میں جا کر دو رکعتیں پڑھو ۔‘‘ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 3907
حدیث نمبر 3908
صخر بن وداعہ غامدی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اے اللہ ! میری امت کے لیے اس کے دن کے پہلے حصے میں برکت فرما ۔‘‘ اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوئی مجاہدین کا دستہ یا لشکر…...
Hadith No: 3908
حدیث نمبر 3909
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سرشام سفر کیا کرو کیونکہ رات کے وقت زمین لپیٹ دی جاتی ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 3909
حدیث نمبر 3910
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تنہا سفر کرنے والا ایک شیطان ہے ، دو مسافر دو شیطان ہیں اور تین سفر کرنے والے ایک قافلہ ہیں ۔‘‘ ، رواہ مالک…...
Hadith No: 3910
حدیث نمبر 3911
ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تین افراد سفر کر رہے ہوں تو وہ اپنے میں سے ایک کو امیر بنا لیں ۔‘‘ رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 3911
حدیث نمبر 3912
ابن عباس ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بہترین ساتھی چار ہیں ، بہترین دستہ چار سو کا ہے ، بہترین لشکر چار ہزار کا ہے اور بارہ ہزار کا لشکر قلت کی کی…...
Hadith No: 3912
حدیث نمبر 3913
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لشکر کے پیچھے چلا کرتے تھے ، آپ ضعیف کو چلاتے اور (پیدل کو) اپنے پیچھے بٹھا لیتے اور ان کے لیے دعا فرماتے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 3913
حدیث نمبر 3914
ابو ثعلبہ خشنی ؓ بیان کرتے ہیں ، جب صحابہ کرام کسی جگہ پڑاؤ ڈالتے تو وہ گھاٹیوں اور وادیوں میں منتشر ہو جاتے تھے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تمہارا اِن گھاٹیوں اور وادیوں میں منتشر ہونا یہ شیطان کی طرف سے ہے…...
Hadith No: 3914
حدیث نمبر 3915
عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، غزوہ بدر کے دن ہم تین تین آدمی ایک اونٹ پر سوار تھے ، ابولبابہ اور علی بن ابی طالب ؓ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھی تھے ، راوی بیان کرتے ہیں ، جب (پیدل چلنے کی)…...