18-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 18
حدیث نمبر 3897
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم سرسبز و شاداب علاقے میں چلو تو اونٹ کو زمین سے اس کا حق دو ، (انہیں چرنے دو) ، اور جب تم قحط سالی میں چلو تو پھر تیزی سے چلو…...
Hadith No: 3897
حدیث نمبر 3898
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر میں تھے اس دوران اچانک ایک آدمی سواری پر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور وہ دائیں بائیں دیکھنے لگا ، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا…...
Hadith No: 3898
حدیث نمبر 3899
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سفر عذاب کی ایک قسم ہے ، وہ آپ میں سے ہر ایک کو اس کی نیند اور اس کے کھانے پینے سے باز رکھتا ہے ، لہذا جب وہ سفر کا مقصد حاصل…...
Hadith No: 3899
حدیث نمبر 3900
عبداللہ بن جعفر ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر سے تشریف لاتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل خانہ کے بچوں کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا استقبال کیا جاتا ، اسی طرح آپ ایک سفر…...
Hadith No: 3900
حدیث نمبر 3901
انس ؓ سے روایت ہے کہ وہ اور ابوطلحہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معیت میں واپس آ رہے تھے جبکہ صفیہ ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے سوار تھیں ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 3901
حدیث نمبر 3902
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (جب سفر سے واپس آتے تو) وہ رات کے وقت اپنے اہل خانہ کے ہاں تشریف نہیں لاتے تھے بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دن کے پہلے پہر یا پچھلے پہر تشریف لایا کرتے تھے…...
Hadith No: 3902
حدیث نمبر 3903
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی طویل مدت تک (گھر سے) غائب رہے تو وہ رات کے وقت اپنے اہل خانہ کے پاس نہ آئے ۔‘‘ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 3903
حدیث نمبر 3904
جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم رات کے وقت (شہر میں) داخل ہو تو اپنی اہلیہ کے پاس نہ جاؤ حتی کہ جس کا خاوند غائب رہا ہے وہ غیر ضروری بالوں کی صفائی کر لے اور پراگندہ بالوں…...