18-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 18
حدیث نمبر 3867
جریر بن عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی انگلی سے گھوڑے کی پیشانی کے بالوں کو بل دیتے دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت فرما رہے تھے :’’ گھوڑوں کی پیشانی کے ساتھ روزِ قیامت…...
Hadith No: 3867
حدیث نمبر 3868
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص نے اللہ پر ایمان لاتے ہوئے اور اس کے وعدے کو سچا جانتے ہوئے اللہ کی راہ میں گھوڑا باندھا تو اس کی شکم سیری و سیرابی ، اس کی لید اور…...
Hadith No: 3868
حدیث نمبر 3869
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھوڑے میں ’’الشکال‘‘ ناپسند کیا کرتے تھے ، ’’الشکال‘‘ یہ ہے کہ گھوڑے کے دائیں پاؤں اور بائیں ہاتھ میں سفیدی ہو ، یا اس کے دائیں ہاتھ اور اس کے بائیں پاؤں میں سفیدی ہو ۔…...
Hadith No: 3869
حدیث نمبر 3870
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تربیت یافتہ گھوڑوں کے درمیان حفیاء سے ثنیۃ الوداع کے مابین گھڑ دوڑ کرائی اور ان دونوں کے درمیان چھ میل ہے ، اور غیر تربیت یافتہ گھوڑوں کے درمیان ثنیہ سے بنو زریق…...
Hadith No: 3870
حدیث نمبر 3871
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عضباء نامی اونٹنی تھی اور وہ سب سے آگے رہتی تھی ، ایک اعرابی اپنے اونٹ پر آیا تو وہ اس سے آگے نکل گیا جو مسلمانوں پر ناگوار گزرا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 3871
حدیث نمبر 3872
عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ اللہ تعالیٰ ایک تیر کی وجہ سے تین آدمیوں کو جنت عطا فرمائے گا ، تیر بنانے والا جو اپنے بنانے میں ثواب کی امید رکھتا ہو ،…...
Hadith No: 3872
حدیث نمبر 3873
ابونجیح سلمی ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جس شخص نے اللہ کی راہ میں (کسی کافر کو نشانے پر) تیر لگایا تو اسے جنت میں ایک درجہ حاصل ہو گیا ، جس نے اللہ کی راہ…...
Hadith No: 3873
حدیث نمبر 3874
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ انعام صرف تیر اندازی ، اونٹ اور گھوڑے میں ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی ۔...
Hadith No: 3874
حدیث نمبر 3875
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص نے (گھڑ دوڑ کے مقابلے کے) دو گھوڑوں کے مابین ایک گھوڑا داخل کر دیا ، اگر اسے اس کے سبقت لے جانے کا علم ہو تو پھر اس میں کوئی خیر…...