18-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 18
حدیث نمبر 3837
ابوامامہ ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اللہ کو دو قطروں اور دو نشانوں سے زیادہ کوئی چیز پسند نہیں ، اللہ کے ڈر سے گرنے والا آنسو اور اللہ کی راہ میں بہایا…...
Hadith No: 3837
حدیث نمبر 3838
عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ حج کرنے یا عمرہ کرنے یا اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کے علاوہ سمندر کا سفر نہ کرو ، کیونکہ سمندر کے نیچے آگ ہے اور آگ کے نیچے سمندر ہے…...
Hadith No: 3838
حدیث نمبر 3839
ام حرام ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سمندر (کے سفر) میں چکرانے والے شخص کو قے آ جائے تو اس کے لیے ایک شہید کا اجر ہے ، اور جو شخص ڈوب جائے…...
Hadith No: 3839
حدیث نمبر 3840
ابومالک اشعری ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جو شخص اللہ کی راہ میں نکلے اور وہ فوت ہو جائے یا اسے قتل کر دیا جائے یا اس کا گھوڑا یا اس کا اونٹ اسے گرا دے…...
Hadith No: 3840
حدیث نمبر 3841
عبداللہ بن عمرو ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ (جہاد سے) واپس آنا جہاد کی طرح ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 3841
حدیث نمبر 3842
عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جہاد کرنے والے کے لیے اس کا اجر ہے اور جہاد پر تیار کرنے والے کے لیے تیاری کا اجر بھی ہے اور جہاد کرنے کا اجر بھی ہے ۔‘‘ ، رواہ…...
Hadith No: 3842
حدیث نمبر 3843
ابوایوب ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ تم پر علاقے فتح کیے جائیں گے اور فوجیں مجتمع ہوں گی اس میں سے چند دستے تشکیل دیے جائیں گے ، ایک شخص (بلا اجرت) جانا پسند نہیں کرے گا…...
Hadith No: 3843
حدیث نمبر 3844
یعلی بن امیہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ کا اعلان فرمایا : تو میں اس وقت عمر رسیدہ شخص تھا ، میرے پاس کوئی خادم بھی نہیں تھا ، میں نے اپنی طرف سے کفایت کرنے کے لیے ایک اجیر تلاش کیا…...