3886 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3886

Hadith in Arabic

وَعَن السَّائِب بْنِ يَزِيدَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ عَلَيْهِ يَوْمَ أُحُدٍ دِرْعَانِ قَدْ ظَاهَرَ بَيْنَهُمَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ

Hadith in Urdu

سائب بن یزید ؓ سے روایت ہے کہ غزوہ احد کے روز نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر اوپر تلے دو زریں تھیں ۔ ، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3886 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْجِهَاد
  • Takhreej صحیح ، رواہ ابوداؤد (1590) و ابن ماجہ (2806) ۔