7-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 7
حدیث نمبر 2066
ابوہریرہ ؓ سے مروی حدیث ((ما من ایام احب الی اللہ)) باب الاضحیۃ میں ذکر کی گئی ہے ۔...
Hadith No: 2066
حدیث نمبر 2067
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو آپ نے یہودیوں کو یوم عاشورا کا روزہ رکھتے ہوئے پایا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ے ان سے دریافت کیا :’’ یہ کون سا دن ہے جس کا…...
Hadith No: 2067
حدیث نمبر 2068
ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیادہ تر ہفتہ اور اتوار کے دن روزہ رکھا کرتے تھے ، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے :’’ یہ دونوں مشرکین کے ایام عید ہیں ، لہذا میں ان کی مخالفت…...
Hadith No: 2068
حدیث نمبر 2069
جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یوم عاشورا کا روزہ رکھنے کا ہمیں حکم فرمایا کرتے تھے ، اس کی ہمیں ترغیب دیا کرتے تھے اور اس کے متعلق ہمیں نصیحت فرمایا کرتے تھے ، جب رمضان فرض کیا گیا تو…...
Hadith No: 2069
حدیث نمبر 2070
حفصہ ؓ بیان کرتی ہیں ، چار امور ہیں جنہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ترک نہیں کیا کرتے تھے : یوم عاشورا کا روزہ ، ذوالحجہ کے دس روزے ، ہر ماہ تین روزے اور فجر سے پہلے دو رکعتیں ۔ ۔...
Hadith No: 2070
حدیث نمبر 2071
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضر و سفر میں ایام بیض (تیرہ ، چودہ اور پندرہ تاریخ) کا روزہ نہیں چھوڑتے تھے ۔ ، رواہ النسائی ۔...
Hadith No: 2071
حدیث نمبر 2072
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہر چیز کی زکوۃ ہے جبکہ جسم کی زکوۃ روزہ ہے ۔‘‘ ۔...
Hadith No: 2072
حدیث نمبر 2073
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیر اور جمعرات کا روزہ رکھا کرتے تھے ، آپ سے عرض کیا گیا ، اللہ کے رسول ! آپ پیر اور جمعرات کا روزہ رکھتے ہیں ، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’…...