7-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 7
حدیث نمبر 2076
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک روز میرے پاس تشریف لائے تو فرمایا :’’ کیا تمہارے پاس (کھانے کے لیے) کوئی چیز ہے ؟‘‘ ہم نے عرض کیا ، نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میں پھر روزہ سے…...
Hadith No: 2076
حدیث نمبر 2077
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ام سلیم ؓ کے ہاں تشریف لائے تو انہوں نے کھجور اور گھی آپ کی خدمت میں پیش کیا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ گھی اور کھجوریں واپس اُن کے برتن میں…...
Hadith No: 2077
حدیث نمبر 2078
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کسی کو کھانے کی دعوت دی جائے جبکہ وہ روزہ سے ہو تو وہ کہے :’’میں روزہ سے ہوں ۔‘‘ اور ایک روایت میں ہے :’’ جب تم میں سے…...
Hadith No: 2078
حدیث نمبر 2079
ام ہانی ؓ بیان کرتی ہیں ، جب فتح مکہ کا دن تھا تو فاطمہ ؓ آئیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بائیں جانب بیٹھ گئیں ، جبکہ ام ہانی ؓ آپ کے دائیں جانب تھیں ، پس لونڈی برتن میں مشروب لائی اور اسے آپ…...
Hadith No: 2079
حدیث نمبر 2080
امام زہری ، عروہ سے اور وہ عائشہ ؓ سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے فرمایا : میں اور حفصہ ؓ روزہ سے تھیں ، ہمیں کھانا پیش کیا گیا تو ہمیں اس کی خواہش ہوئی تو ہم نے اس میں سے کھا لیا ، حفصہ ؓ نے عرض…...
Hadith No: 2080
حدیث نمبر 2081
ام عمارہ بنت کعب ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے ہاں تشریف لائے تو انہوں نے آپ کے لیے کھانا منگوایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں فرمایا :’’ کھاؤ ۔‘‘ انہوں نے عرض کیا ، میں روزہ سے ہوں…...
Hadith No: 2081
حدیث نمبر 2082
بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں، بلال ؓ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ ناشتہ کر رہے تھے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بلال ! ناشتہ کر لو ۔‘‘ انہوں نے عرض کیا ، اللہ کے…...
Hadith No: 2082
حدیث نمبر 2083
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں شب قدر تلاش کرو ۔‘‘ رواہ البخاری ۔...