2070 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2070

Hadith in Arabic

وَعَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ: أَرْبَعٌ لَمْ يَكُنْ يَدَعُهُنَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صِيَامُ عَاشُورَاءَ وَالْعَشْرِ وَثَلَاثَةُ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ وَرَكْعَتَانِ قبل الْفجْر» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ

Hadith in Urdu

حفصہ ؓ بیان کرتی ہیں ، چار امور ہیں جنہیں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ترک نہیں کیا کرتے تھے : یوم عاشورا کا روزہ ، ذوالحجہ کے دس روزے ، ہر ماہ تین روزے اور فجر سے پہلے دو رکعتیں ۔ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2070 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّوْم
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ النسائی (4 / 220 ح 2418) * ابواسحاق الاشجعی لم اجد من و ثقہ و حدیث النسائی (2419) یغنی عنہ عن حدیثہ ۔