3-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 3
حدیث نمبر 541
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص میت کو غسل دے تو وہ خود بھی غسل کرے ۔‘‘ ابن ماجہ ، احمد ، ترمذی اور ابوداؤد نے یہ اضافہ نقل کیا ہے :’’ جو شخص اسے کندھا دے تو…...
Hadith No: 541
حدیث نمبر 542
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چار چیزوں : جنابت ، جمعہ کے دن ، سینگی لگوانے اور میت کو غسل دینے ، سے غسل کیا کرتے تھے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 542
حدیث نمبر 543
قیس بن عاصم ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے اسلام قبول کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ پانی میں بیری کے پتے ڈال کر غسل کریں ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی ۔...
Hadith No: 543
حدیث نمبر 544
عکرمہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ اہل عراق سے کچھ لوگ آئے اور انہوں نے عرض کیا : ابن عباس ! کیا آپ جمعہ کے روز غسل کرنا واجب سمجھتے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا : نہیں ، لیکن پاکیزگی کا باعث اور بہتر ہے ، اور جو شخص غسل…...
Hadith No: 544
حدیث نمبر 545
انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں ، یہودیوں کا یہ طرز عمل تھا کہ جب ان میں کسی عورت کو حیض آ جاتا تو وہ اس کے ساتھ کھاتے نہ انہیں گھر میں ساتھ رکھتے ، پس نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ نے آپ سے مسئلہ…...
Hadith No: 545
حدیث نمبر 546
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل کیا کرتے تھے ، جبکہ ہم دونوں جنبی ہوتے تھے ، آپ مجھے حکم دیتے تو میں ازار پہن لیتی ، پھر آپ میرے ساتھ لیٹ جاتے جبکہ میں حیض سے…...
Hadith No: 546
حدیث نمبر 547
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں حالت حیض میں کوئی چیز پیتی پھر میں اسے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دے دیتی تو آپ اسی جگہ اپنا منہ لگاتے ، جہاں میں نے منہ لگایا تھا ۔ اور میں ہڈی والی بوٹی کھاتی جبکہ میں حیض سے…...
Hadith No: 547
حدیث نمبر 548
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری گود میں ٹیک لگاتے ، اور قرآن حکیم کی تلاوت فرماتے حالانکہ میں اس وقت مخصوص ایام میں ہوتی تھی ۔ متفق علیہ ۔...