546 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 546

Hadith in Arabic

وَعَن عَائِشَة قَالَتْ: كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ وَكِلَانَا جُنُبٌ وَكَانَ يَأْمُرُنِي فَأَتَّزِرُ فَيُبَاشِرُنِي وَأَنَا حَائِضٌ وَكَانَ يُخْرِجُ رَأْسَهُ إِلَيَّ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ فَأَغْسِلُهُ وَأَنَا حَائِض

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں اور نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک ہی برتن سے غسل کیا کرتے تھے ، جبکہ ہم دونوں جنبی ہوتے تھے ، آپ مجھے حکم دیتے تو میں ازار پہن لیتی ، پھر آپ میرے ساتھ لیٹ جاتے جبکہ میں حیض سے ہوتی ، آپ اعتکاف کی حالت میں اپنا سر مبارک میری طرف کر دیتے ، تو میں اسے دھو دیتی حالانکہ میں حیض سے ہوتی تھی ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.546 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (299 ، 301) و مسلم (1 / 293)، (679) ۔