3-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 3
حدیث نمبر 551
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص نے حائضہ سے جماع کیا یا عورت سے لواطت کی یا وہ کسی کاہن کے پاس گیا تو اس نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل کی گئی شریعت کا…...
Hadith No: 551
حدیث نمبر 552
معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! جب میری اہلیہ حالت حیض میں ہو تو اس کی کیا چیز میرے لیے حلال ہے ؟ آپ نے فرمایا :’’ جو چیز ازار سے اوپر ہے ، لیکن اس سے بھی بچنا…...
Hadith No: 552
حدیث نمبر 553
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب آدمی اپنی اہلیہ سے ایام حیض میں مجامعت کرے تو وہ نصف دینار صدقہ کرے ۔‘‘...
Hadith No: 553
حدیث نمبر 554
ابن عباس ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ نے فرمایا :’’ جب (حیض کا) خون سرخ ہو تو (جماع کرنے کی صورت میں) ایک دینار اور جب خون زرد ہو تو نصف دینار ۔‘‘...
Hadith No: 554
حدیث نمبر 555
زید بن اسلم ؒ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کرتے ہوئے عرض کیا : جب میری اہلیہ حالت حیض میں ہو تو اس کی کیا چیز میرے لیے حلال ہے ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…...
Hadith No: 555
حدیث نمبر 556
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب مجھے حیض آتا تو میں بستر سے چٹائی پر آ جاتی ، اور جب تک ہم پاک نہ ہو جاتیں ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب نہ جاتیں ۔...
Hadith No: 556
حدیث نمبر 557
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، فاطمہ بنت ابی حبیش نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئیں اور انہوں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! میں استحاضہ کی مریض ہوں ، میں پاک نہیں رہتی ، کیا میں نماز چھوڑ دوں ؟ آپ صلی اللہ…...
Hadith No: 557
حدیث نمبر 558
عروہ بن زبیر ؒ فاطمہ بنت ابی حبیش ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ انہیں استحاضہ کا مرض تھا ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں فرمایا :’’ جب حیض کا خون ہو گا تو وہ سیاہ رنگ کا ہو گا اور وہ آسانی سے پہچانا جاتا ہے…...