553 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 553

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا وَقَعَ الرَّجُلُ بِأَهْلِهِ وَهِيَ حَائِضٌ فَلْيَتَصَدَّقْ بِنِصْفِ دِينَارٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد النَّسَائِيّ والدارمي وَابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جب آدمی اپنی اہلیہ سے ایام حیض میں مجامعت کرے تو وہ نصف دینار صدقہ کرے ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.553 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej ضعیف ، رواہ الترمذی (136) و ابوداؤد (266) و النسائی (1 / 153 ح 290) و الدارمی (1 / 254 ح 1110 ، 1112) و ابن ماجہ (640) [و صححہ الحاکم (1 / 171 ، 172) و وافقہ الذھبی] * خصیف ضعیف ضعفہ الجمھور و شریک القاضی مدلس و عنعن و اسانید ھذا الحدیث کلھا ضعیفۃ معلولۃ ۔