554 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 554

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا كَانَ دَمًا أَحْمَرَ فَدِينَارٌ وَإِذَا كَانَ دَمًا أَصْفَرَ فَنِصْفُ دِينَارٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ نے فرمایا :’’ جب (حیض کا) خون سرخ ہو تو (جماع کرنے کی صورت میں) ایک دینار اور جب خون زرد ہو تو نصف دینار ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.554 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (137) [و البیھقی (1 / 316 ، 317) و ابن ماجہ (650)] * فیہ عند الکریم ابوامیہ کما فی النکت الظراف (5 / 248 ح 6491) و السنن الکبری للبیھقی و غیرھما وھو ضعیف ۔