543 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 543
Hadith in Arabic
وَعَن قيس بن عَاصِم: أَنَّهُ أَسْلَمَ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَغْتَسِلَ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ
Hadith in Urdu
قیس بن عاصم ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے اسلام قبول کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ پانی میں بیری کے پتے ڈال کر غسل کریں ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الطَّهَارَة
- Takhreej صحیح ، رواہ الترمذی (605 وقال : حسن) و ابوداؤد (355) و النسائی (1 / 109 ح 188 و سندہ حسن) [و صححہ ابن خزیمۃ (254 ، 255) و ابن حبان (232) و ابن الجارود (14) و غیرھم و للحدیث شواھد ،] ۔