550 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 550

Hadith in Arabic

وَعَنْ مَيْمُونَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي مِرْطٍ بَعْضُهُ عَلَيَّ وَبَعْضُهُ عَلَيْهِ وَأَنا حَائِض

Hadith in Urdu

میمونہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک اونی چادر میں نماز پڑھا کرتے تھے ، اس کا کچھ حصہ مجھ پر ہوتا اور کچھ آپ پر ہوتا ، جبکہ میں حیض سے تھی ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.550 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (379) و مسلم (273 / 513)، (1146) ۔